@abdul.hadi3131: دیر سے ملنے والی چیزیں اکثر زیادہ قیمتی ہوتی ہیں 🥀 حضرت یعقوبؑ کا انتظار لمبا تھا مگر ملاقات بھی عام نہیں تھی..!! 🤍 کچھ ملاقاتیں دیر سے ہوتی ہیں، لیکن جب ہوتی ہیں تو دل کو یوں لگتا ہے جیسے اللہ نے سارا انتظار سنبھال کر رکھا تھا۔ ✨ جو چیز دیر سے ملے اس کی قدر بھی زیادہ ہوتی ہے، کیونکہ اس کے پیچھے صبر، دعائیں اور آنسو ہوتے ہیں۔ 🥺❤️ اور یقین کرو، اللہ کبھی کسی کا صبر ضائع نہیں کرتا، وہ دیر سے دیتا ہے مگر بہترین دیتا ہے۔ 🌙🤲 - Mrs Izhaar ✍️🥀 #foryou #for