@auraof_earth: جس کھڑکی سے دکھ ملا ہو، اسے بند کرنا سیکھوچاہے اس کے پار کا منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔ کیونکہ ہر خوبصورت منظر ہمارے نصیب میں سکون نہیں لاتا کچھ منظر صرف یادیں دیتے ہیں کچھ رشتے صرف زخم اور کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں ہر خوبصورت چیز کو تھامے رکھنا ضروری نہیں ہوتا کبھی کبھی سکون کے لیے ایک خوبصورت منظر سے منہ موڑنا پڑتا ہے۔ جو چیز بار بار دل توڑتی ہو، اس سے فاصلہ اختیار کرنا