@aldirasatmedia: ماں باپ کی رضامندی کی فضیلت والدین اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ عظیم نعمت ہیں۔ ان کی خدمت، فرمانبرداری اور خوشنودی حاصل کرنا ہر مسلمان کی اہم ذمہ داری ہے۔ والدین کی رضا میں اللہ تعالیٰ کی رضا اور ان کی ناراضی میں اللہ تعالیٰ کی ناراضی ہے۔ آئیے! جانتے ہیں کہ اسلام میں ماں باپ کی رضامندی کی کتنی فضیلت ہے۔ طالب علم سدیس اس اہم پیغام کو خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں، عزیزوں اور احباب کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ #aldirasat #والدین #ماں_باپ #والدین_کی_رضا #والدین_کی_فرمانبرداری #والدین_کے_حقوق #اسلامی_بیان