@queenrajputada89: تم نے بھی دربدر کر دیا مجھ کو، تم تو گھر تھی میرا، تم سے تو امید تھی کہ دنیا کہیں بھی ٹھکرا دے، تم مجھے اپنے دل میں جگہ دو گی، مگر تم نے بھی وہی کیا جو زمانے نے کیا۔ میں نے تمہیں اپنا سکون سمجھ کر چاہا تھا، اپنی ہر تھکن کا آخری ٹھکانہ سمجھا تھا، مجھے کیا معلوم تھا کہ جس شخص کے پاس لوٹ کر آنے کا خواب دیکھا ہے، وہی ایک دن واپسی کے سارے راستے بند کر دے گا۔ اب نہ کوئی منزل اپنی لگتی ہے، نہ کوئی راستہ اپنا محسوس ہوتا ہے۔ عجیب بے گھری ہے کہ اپنا گھر سمجھ کر جس دل میں عمر گزارنے کا ارادہ کیا تھا، آج اسی دل کے دروازے پر اجنبی بنا کھڑا ہوں۔ دنیا نے تو صرف ٹھکرایا تھا مجھے، تم نے تو میرا گھر ہونے کا یقین بھی چھین لیا۔ 🥀💔 . . . . . . .#sadstory #deeplines #emotional
من پسند چیزوں کے خسارے بہت برے ہوتے ہیں
بندہ جوانی کی عمر میں بوڑھا ہو جاتا ہے
Mahi
2026-11-20 06:09:12
2
꧁ 💔🇵🇰لاحاصل 🇦🇪❤️🩹꧂ :
حاصل کی قدر کہاں کرتا ہے کوئی اس جہاں میں،
یہاں تو لوگ دعاؤں میں بھی لاحاصل مانگتے ہیں۔
😊
🥀🌷
2026-11-19 19:16:34
2
باغی :
@Bewafa Bujoo:@Bewafa Bujoo:
ہر ملاقات اپنے پیچھے ایک کہانی چھوڑ جاتی ہے۔ کچھ کہانیاں مکمل ہو کر دل کو سکون دیتی ہیں، اور کچھ ادھوری رہ کر عمر بھر یادوں میں رہتی ہیں۔ بعض لوگ چند لمحوں کے لیے زندگی میں آتے ہیں مگر اپنی موجودگی سے دل پر ایسے نقش چھوڑ جاتے ہیں جو وقت بھی مٹا نہیں پاتا۔
ادھوری ملاقاتیں اکثر مکمل رشتوں سے زیادہ یاد رہتی ہیں کیونکہ ان میں خواہشیں باقی رہ جاتی ہیں، سوال ادھورے رہ جاتے ہیں، اور دل ایک خاموش انتظار میں مبتلا رہتا ہے۔ انسان آگے تو بڑھ جاتا ہے مگر کچھ چہرے، کچھ باتیں، اور کچھ لمحے ہمیشہ دل کے کسی کونے میں زندہ رہتے ہیں۔
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ہر ملاقات ایک کہانی ہوتی ہے، اور کچھ کہانیاں ختم ہو کر بھی کبھی ختم نہیں ہوتیں۔
#N
2026-11-20 09:05:07
1
Faisal king1122 :
رابطہ نہیں، مگر دعاؤں میں آج بھی یاد ہے…! اب کوئی تعلق نہیں رہا، مگر آج بھی اس موسم م میں
2026-11-20 06:22:03
2
syedumarjaved98 :
💫:اتنے سنگ دل نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
تجھ پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے
2026-11-19 20:17:00
1
لیوانے ھلک :
:(:اس سے آگے کیا کہوں
🫂
وہ شخص مجھ سے محبت میں شرک کرگیا 🥹
2026-11-20 02:31:45
1
🧿Meer🧿 :
waqiiii😭😭😭😭😭
2026-11-20 04:02:45
1
Ziddi :
hayee ✍🏻😌😌😌😌😌😌😌😌😌😌😌😌
2026-11-19 21:53:10
1
Bewafa Bujoo :
@Bewafa Bujoo:
ہر ملاقات اپنے پیچھے ایک کہانی چھوڑ جاتی ہے۔ کچھ کہانیاں مکمل ہو کر دل کو سکون دیتی ہیں، اور کچھ ادھوری رہ کر عمر بھر یادوں میں رہتی ہیں۔ بعض لوگ چند لمحوں کے لیے زندگی میں آتے ہیں مگر اپنی موجودگی سے دل پر ایسے نقش چھوڑ جاتے ہیں جو وقت بھی مٹا نہیں پاتا۔
ادھوری ملاقاتیں اکثر مکمل رشتوں سے زیادہ یاد رہتی ہیں کیونکہ ان میں خواہشیں باقی رہ جاتی ہیں، سوال ادھورے رہ جاتے ہیں، اور دل ایک خاموش انتظار میں مبتلا رہتا ہے۔ انسان آگے تو بڑھ جاتا ہے مگر کچھ چہرے، کچھ باتیں، اور کچھ لمحے ہمیشہ دل کے کسی کونے میں زندہ رہتے ہیں۔
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ہر ملاقات ایک کہانی ہوتی ہے، اور کچھ کہانیاں ختم ہو کر بھی کبھی ختم نہیں ہوتیں۔
#N
2026-11-19 19:23:13
1
SMILE PLEASE :
na waqt ruqa ha na sans na zindgi,
laken jis ki haqeqat khuli ha bas yadon k sath bura ho gya
2026-11-21 01:56:22
1
🦋 snatha lslam mithila 🦋 :
💔💔🥺🥺
2026-11-21 03:24:31
1
⚔️..Zafrii♥️king👑..⚔️ :
❤️❤️❤️
2026-11-20 14:34:46
1
Mehroo Lal Makwana :
😭😭😭
2026-11-20 14:50:10
1
Falak Shair Wattoo :
🤲🤲🤲
2026-11-20 16:56:41
1
Malik shani :
❤️❤️❤️
2026-11-20 07:09:25
1
illahi bux :
🥰🥰🥰
2026-11-19 23:14:21
1
Mehrban :
🥰🥰🥰
2026-11-19 19:43:42
1
, ·︻┻═┳一Ⱥʂìƒ, ꧁☆☬ASIF☬☆꧂, ꫝʂⅈғ :
💞💞💞
2026-11-19 14:57:11
1
انتظار ❤️🩹🥀 :
💔💔💔
2026-11-19 18:49:03
1
Sabir Hussain :
🥰🥰🥰
2026-11-19 17:48:37
1
👑👑یوسف خان 👑👑 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-20 14:30:47
0
To see more videos from user @queenrajputada89, please go to the Tikwm
homepage.