@misslord_1: semua jadi lebih mudah Daihatsu #DaihatsuSahabatku ⁠⁠#DaihatsuKumpulSahabatMakassar #SemuaJadiMudah

Rhs_r
Rhs_r
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 19 November 2026 14:00:27 GMT
385
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @misslord_1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

15 کڑوڑ روپے کی خطیر فنڈنگ علاقائی دیرینہ محرومیوں کے ازالے کے لیے شاہراہوں کی تعمیرِ نو اور کاروباری مراکز کی تزئین و آرائش اور حسن دل آویزی میں اضافے کے عظیم الشان منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا   پاکستان مسلم لیگ (ن) ملکی خوشحالی و استحکام کا معتبر اور نمایاں عنوان ہے، چودھری شیر علی خان پاکستان مسلم لیگ (ن) تعمیرِ وطن، ترقیِ پاکستان اور عوامی خوشحالی کے قومی سفر میں ناقابلِ فراموش خدمات کے انمٹ اور لاثانی نقوش ثبت کر چکی ہے، ایم این اے ملک سہیل خان کمڑیال پنڈی گھیب: علاقائی دیرینہ محرومیوں کے ازالے کی جانب عملی پیش رفت کا آغاز کر دیا گیا  اس ضمن میں عوامی شاہراہوں کی تعمیرِ نو اور صدر انجمنِ تاجران ملک نزاکت علی خان کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں تجارتی مراکز کے داخلی راستوں کی تزئین و آرائش اور حسنِ دل آویزی میں اضافے کے عظیم الشان منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا  ظفر چوک پنڈی گھیب کے مقام پر منصوبے کا افتتاح چیئرمین واسا پنجاب و رکنِ صوبائی اسمبلی نوابزادہ چودھری شیر علی خان اور رکنِ قومی اسمبلی ملک سہیل خان کمڑیال نے کیا  15 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے شروع ہونے والے اس منصوبے کے تحت مرکزی بازار کے داخلی راستوں کی تعمیر سمیت شہر کی دیگر بوسیدہ شاہراہوں کی تعمیر و مرمت کا کام انجام دیا جائے گا  اس موقع پر چودھری شیر علی خان کا کہنا تھا کہ  پاکستان مسلم لیگ (ن) ملکی خوشحالی و استحکام کا معتبر اور نمایاں عنوان ہے علاقائی بہبود اور تعمیر و ترقی کے ثمرات عام کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لانا ہمارا نصب العین ہے، اگلے مالی سال میں پنڈی۔گھیب شہر کے لیے سیوریج اور ترسیل آب کے نظام میں بہتری کے لیے فنڈز کے حصول کے لیے کاوش کی جائے گی ایم این اے ملک سہیل خان کمڑیال کا کہنا تھا کہ  پاکستان مسلم لیگ (ن) تعمیرِ وطن، ترقیِ پاکستان اور عوامی خوشحالی کے قومی سفر میں ناقابلِ فراموش خدمات کے انمٹ اور لاثانی نقوش ثبت کر چکی ہے حلقہ این اے 50 میں بجلی کی ترسیل کے لیے اربوں روپے کے منصوبے زیرِ تکمیل ہیں، جب کہ پنڈی گھیب شہر اور نواحی گاؤں اخلاص میں گیس کے کم پریشر کے دیرینہ مسئلے کے تدارک کے لیے بھی کوشاں ہیں، جس کا حل جلد متوقع ہے تعمیراتی منصوبے کے سنگِ بنیاد کی تقریب میں ایم این اے ملک سہیل خان کمڑیال، چیئرمین واسا و ایم پی اے نوابزادہ چودھری شیر علی خان، سابق چیئرمین بلدیہ آفتاب احمد حیدری، کوآرڈینیٹر ٹو چیئرمین واسا میر نوید اختر، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی سینئر نائب صدر ملک مشتاق اعوان، ملک عطاء حسین دوہریاں، ملک احمد حسن دین ،سابق چیئرمین یونین کونسل چکی ملک محمد سلیم، سابق چیئرمین یونین کونسل دندی محمد علی، ایم این اے ملک سہیل خان کے معتمدِ خاص عاقب صدیق و پرسنل سیکرٹری آفتاب خان احمدال، پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل پنڈی گھیب کے سابق و موجودہ تنظیمی عہدیداران زین العابدین ایڈووکیٹ ، لئیق عمران، سرگرم سیاسی و سماجی کارکنان شیراز خان و خلیل احمد ملک، خواجہ نذیر احمد مرکزی انجمنِ تاجران کے عہدہداران سرپرستِ اعلیٰ سیٹھ نثار علی خان، صدر ملک نزاکت علی خان، جنرل سیکرٹری و نمبردار ضیاء اعوان، فنانس سیکرٹری محبوب بھٹی ، حاجی اکرم اکی، حاجی نذیر اعوان ,سمیت دیگر عمائدینِ علاقہ، پارٹی اراکین، صحافتی و کاروباری شخصیات اور اہلِ علاقہ نے جم غفیر  شرکت کی

About