@psfgomaluniversity: پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن گومل یونیورسٹی کی جانب سے آج ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ ویلکم پارٹی عوامی نیشنل پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے صدر تیمور خان مروت کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے جنرل سیکرٹری غضنفر عباس شیرانی، جنرل سیکرٹری ملگری وکیلان عبد الرحیم بیٹنی، سابق صدر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن گومل یونیورسٹی شیراللہ وزیر، سیکرٹری یوتھ افیئرز شہریار خان خٹک، جوائنٹ سیکرٹری فہد بیٹنی، سابق صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے جنرل سیکرٹری عثمان وزیر اور ملگری شاعران کے زلفی مروت نے شرکت کی۔ آج کے پروگرام میں گلوکار حسن ننگیال نے اپنی آواز سے محفل کو چار چاند لگائے۔ طلبہ نے کثیر تعداد میں پروگرام میں شرکت کی۔ ہم تمام آنے والے طلبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ تل دی وی پشتون ولی پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن گومل یونیورسٹی #PSFGU #WelcomeParty#SaveEducationSaveNation #AimalWaliKhanOurProud #foryourpage