@sidra.islamic.ree: مسجدِ غمامہ مدینہ منورہ 🕌☁️ | وہ تاریخی مقام جہاں رسول اللہ ﷺ نے عید اور نمازِ استسقاء ادا فرمائی اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ، وَارْزُقْنَا زِيَارَةَ مَدِينَةِ الْمُنَوَّرَةِ۔ آمِينَ۔ 🤲 Al-Ghamamah Mosque is one of the beautiful historical landmarks of Madinah, located close to Masjid an-Nabawi. Its name means “The Cloud”. This place is remembered as the open prayer ground where Prophet Muhammad ﷺ offered Eid prayers and prayed for rain. It carries a beautiful connection to the history of the Prophet’s city. مدینہ منورہ کی اس خوبصورت مسجد کو مسجدِ غمامہ کہا جاتا ہے۔ تاریخی روایات کے مطابق رسول اللہ ﷺ نے اس مقام پر عیدالفطر، عیدالاضحیٰ اور بارش کے لیے نمازِ استسقاء ادا فرمائی۔ اسی مقام پر آپ ﷺ نے حبشہ کے بادشاہ نجاشی کی غائبانہ نمازِ جنازہ بھی ادا فرمائی۔ سبحان اللہ! ❤️ غمامہ عربی زبان میں بادل کو کہتے ہیں۔ مشہور روایت کے مطابق اس مقام پر ایک بادل نے رسول اللہ ﷺ پر سایہ کیا تھا، اسی نسبت سے یہ مسجد مسجدِ غمامہ کے نام سے مشہور ہوئی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🥺 اگر آپ بھی مدینہ پاک جانے کی خواہش رکھتے ہیں تو کمنٹ میں یا اللہ! حاضری نصیب فرما لکھیں۔ 🤍 #MasjidGhamama #Madinah #MasjidNabawi #IslamicHistory #EidPrayer #SalatulIstisqa #ProphetMuhammad #مدینہ_منورہ #مسجد_غمامہ #مسجد_نبوی #نماز_عید #نماز_استسقاء #اسلامی_تاریخ #Tiktogrowthchallenge