@trafficpolicelhrofficial: غیر قانونی طور پر فلیشر لائٹس کا استعمال قانوناً جرم ہے۔ ایسی لائٹس دیگر شہریوں کے لیے پریشانی اور ٹریفک حادثات کا سبب بن سکتی ہیں۔ دورانِ سفر ان لائٹس کا غیر ضروری استعمال نہ کریں، ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ #lahoretrafficpolice #lahore #IGPunjab #PunjabPolice