@soulspeaks001122: شریف انسان کو کم عقل نہ سمجھو، کیونکہ شرافت کمزوری نہیں، اعلیٰ ظرفی کی علامت ہے۔ مکار شخص کو دانش مند نہ سمجھو، کیونکہ چالاکی عقل مندی نہیں۔ قاتل کو بہادر نہ سمجھو، کیونکہ کسی کی جان لینا بہادری نہیں، بزدلی ہے۔ اور مال و دولت رکھنے والے کو بڑا آدمی نہ سمجھو، کیونکہ انسان کی بڑائی دولت سے نہیں بلکہ کردار، ظرف، اخلاق اور انسانیت سے پہچانی جاتی ہے۔ انسان کی اصل پہچان اس کا کردار ہے، نہ کہ اس کی چالاکی، طاقت یا دولت۔ #Video #life #quotes #repost #viral