@dardeharf: خاکی پیکر ہے مگر خاک نشینوں سے نہیں شہر سے جائے گا عشاق کے سینوں سے نہیں تو نے لڑتے ہوئے گالی کا سہارا لیا تھا صلح انسان سے کرتا ہوں کمینوں سے نہیں دھوکہ دیتی ہے یہ محراب کی کالک اکثر لوگ کردار سے کھلتے ہیں جبینوں سے نہیں ان کی قسمت جنہیں دریا سے محبت تھی بہت کوئی شکوہ مجھے غرقاب سفینوں سے نہیں مجھ سے اک پل کی بھی غفلت نہ برتنے والے رابطہ خود سے مرا کتنے مہینوں سے نہیں بادشاہا تجھے آئینہ دغا دیتا ہے تاج انصاف سے سجتا ہے نگینوں سے نہیں صرف اک قبرِمقرر کے علاوہ راکب کوئی لالچ مجھے پرکھوں کی زمینوں سے نہیں راکب مختار #rekhta #unfreezmyacount #poetry #trending #poetrystatus

𝘿𝙖𝙧𝙙-𝙚-𝙃𝙖𝙧𝙛
𝘿𝙖𝙧𝙙-𝙚-𝙃𝙖𝙧𝙛
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 21 November 2026 03:30:00 GMT
3845
161
3
4

Music

Download

Comments

malikharis718
Malik Haris :
Rakib Mukhtar k ashaar hain ya
2026-11-21 07:18:47
0
786.nouman.ali.3083
[Nouman-Ali] :
💘💘💘
2026-11-21 03:46:11
0
roman.chattha790
Roman chattha790 :
🥺🥺🥺
2026-11-21 04:08:28
0
To see more videos from user @dardeharf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About