@afterhack: ایز یو نو کہ تین مئی کو پاکستان نے چائنہ کی مدد سے اپنا پہلا لونر مشن لانچ کیا تھا پاکستان کا سیٹلائٹ اور ویٹر ائی کیوب قمر جسے چائنہ کے ساتھ چاند کے سفر پر روانہ کیا گیا تھا یہ مشن پانچ دن اور تین لاکھ 84 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد چاند کے اور بٹ میں پہنچ چکا ہے اور الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت ہی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ پاکستان کے ائی کیو کمر سیٹلائٹ کو چائنہ کے چین ہی سکس سے سکسیس فلی الگ کر کے چاند کے اور بیٹ میں ڈیپلائی کر دیا گیا ہے پاکستان انسٹیٹیوٹ اف سپیس ٹیکنالوجی نے نوید سنائی ہے کہ ائی کیو کمر کو چاند کے اور بیٹ میں اپلائی کرنے کے بعد پاکستان کا لونر مشن ڈیزائن سپیسیفکیشن کے مطابق پرفارم کر رہا ہے دوسری بڑی خبر یہ ہے کہ سیٹلائٹ کا اپٹیکل امیجنگ پہ لوڈ بھی پوری طرح سے فنکشنل ہے اور انے والے کچھ دنوں میں اس سیٹلائٹ کی مدد سے چاند کی سرفس کی تصویریں پاکستان کو ملنا شروع ہو جائیں گی اس سے بڑی پاکستانیوں کے لیے فخر کی بات کیا ہوگی کہ اپ جب گوگل پر جا کر لسٹ اف مشن ٹو دی مون لکھیں گے تو اپ کو رزلٹ میں ون ہینڈ اونلی مسلم کنٹری پاکستان کا نام دیکھنے کو ملے گا جس میں سپارکو جو کہ پاکستان کی سپیس ایجنسی ہے اس کا نام بھی موجود ہے