@sukooneqalb431: نہ اب شکوہ رہا نہ شکایت رہی بس خاموشی کو اپنا لیا ہے تھک گئی ہوں مناتے مناتے اب روٹھ جانا ہی اچھا لگتا ہے تم جیت گئے ہم ہار گئے لو بات ہی ختم ہو گئی اب دل نہیں کرتا کسی کو صفائی دوں جو جیسا سمجھے ویسا ہی سہی بہت بول لیا بہت سمجھا لیا #Repost #،foryoupage #viewsproblem