@holla._.diyari: # @regr duski official

👰🏻 🤵🎙هولا دياري DIARY HALL
👰🏻 🤵🎙هولا دياري DIARY HALL
Open In TikTok:
Region: IQ
Thursday 19 November 2026 15:28:48 GMT
16256
1125
3
25

Music

Download

Comments

kaewan_duski
🤍 :
😍😍😍
2026-11-19 15:39:38
3
8dylji5
ايان الكؤردي🇹🇯 :
❤️❤️🌹🌹🥀🥀🥀🥀🌹❤️❤️🌹🌹🥀🥀🥀🌹❤️🌹🌹🥀🥀🥀🥀🌹❤️🌹🌹🥀🥀🥀🌹🌹❤️🌹🥀🥀🥀❤️❤️🌹🥀🥀🌹❤️❤️🌹🌹🥀🥀🌹❤️❤️
2026-11-19 22:14:11
2
msto.30
𝑀𝑈𝑆𝑇𝐴𝐹𝐴 ま :
♥️♥️♥️
2026-11-19 22:42:15
2
To see more videos from user @holla._.diyari, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

قائداعظم محمد علی جناحؒ کے 150ویں یومِ پیدائش کی تقریبات یکم سے 25 دسمبر تک جاری رہیں گی، گورنر سندھ کا اعلان کراچی (28 نومبر 2026): گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ قائداعظم کے 150ویں یومِ پیدائش پر گورنر ہاؤس اور سندھ بھر کی جامعات میں خصوصی تقریبات منعقد ہوں گی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ قائداعظم نے جمہوری جدوجہد اور ووٹ کی طاقت سے پاکستان حاصل کیا۔ ان کے مشن اور وژن کو آگے بڑھانا ہماری ذمہ داری ہے۔ نئی نسل کو ان کے افکار اور تحریکِ پاکستان سے آگاہ کرنا تقریبات کا بنیادی مقصد ہے۔ یکم دسمبر کو قائداعظم فاریسٹ میں شجرکاری مہم، 5 دسمبر کو سندھ کلچرل ڈے کی تقریب، 13 دسمبر کو گرینڈ قائداعظم میراتھن اور عالمی اردو کانفرنس کی اختتامی تقریب ہوگی۔ 14 دسمبر کو قائداعظم کے معاشی وژن پر پروگرام اور بین الاقوامی مشاعرہ، 20 دسمبر کو بزمِ خواتین جبکہ 21 دسمبر کو تحریکِ پاکستان میں خواتین کے کردار پر تقریب منعقد ہوگی۔ 25 دسمبر کو مزارِ قائد پر حاضری اور پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی۔ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو بھی تقریبات میں شریک کیا جائے گا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ایمان، اتحاد اور تنظیم کے اصولوں پر عمل کرکے مضبوط اور خوشحال پاکستان تعمیر کیا جاسکتا ہے۔ #GovernorSindh #QuaidEAzam150 #Pakistan #QuaidEAzam #UnityFaithDiscipline

About