اس فیکٹری میں میرا بھائی بھی کام کرتا تھا۔ وہ نہ سن سکتا ہے اور نہ بول سکتا ہے۔ شکر الحمدللہ، اللہ پاک نے اسے بچا لیا۔ فیکٹری میں دوسرے ورکرز بھی تھے، لیکن ابھی تک ان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ 🤲
2026-11-24 19:49:11
8
Noor Hina artist :
Rasheedabad Baldia town near shell petrol pamp
2026-11-19 19:26:52
4
Ghulam Mustafa Soomro :
kon se gakha🥺🥺🥺
2026-11-26 22:22:44
2
single boy 😞 :
Allah pak sab ki galtiyon ko maaf farma ameen 😭😭😭🙏🙏🙏