@sun.shine6150: نصیب سنوارنے کی باتیں کرنے والے بدبخت بالآخر چھوڑتے وقت بات کرتے ہیں تو بس نصیب کی #uktiktok🇬🇧ukurdupoetry🇬🇧ukviral #videoviral #Fyp #trendiing #viewsproblem

Sun Shine
Sun Shine
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 19 November 2026 15:39:45 GMT
448
80
11
1

Music

Download

Comments

ansooo0
Fa Zi :
کتنا مشکل ہوتا ہے ان لوگوں کی لاپرواہی کو برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیشہ ہمیں یہ گمان ہوتا ہے کہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دینگے۔۔۔
2026-11-19 19:47:04
0
musabhatti10
Musa Bhatti :
تُم نے نصیب پے چھوڑا تھا مُجھے میں بات مکافاتِ پر ختم کرتا ہوں۔🤌🖤
2026-11-19 18:13:37
0
umarcheema589
گہری چپ 🖤 :
حیات کا سفر ختم ہونے تک پیچھے کو جب بھی دیکھیں گے تم نظر آؤ گے بظاہر میں بدل جاؤں گا ہاں روح پرانی لے کر 🌺
2026-11-19 15:50:15
0
hiragraphics686
hiragraphics686 :
bhot tkleef hoti h🥺
2026-11-19 17:10:35
0
ansooo0
Fa Zi :
hayee Nashi na karain... 😒
2026-11-19 19:48:25
0
musabhatti10
Musa Bhatti :
نصیب والوں کو محبت مل جاتی ہے اور بد نصیبوں کو عشق ہو جاتا ہے۔💔🥺
2026-11-19 18:14:02
0
ansooo0
Fa Zi :
لوگ بڑے Toxic ہوتے ہیں جب چھوڑنے پہ آتے ہیں تو آپ کو ہی موردہ الزام بنا دیتے تاکہ پھر آپ خود کو ہی قصوروار سمجھنے لگیں 🥺🥺
2026-11-19 19:55:00
0
hiragraphics686
hiragraphics686 :
🥺🥺🥺
2026-11-19 17:10:17
0
user4983508494063
khanii :
🥰🥰🥰
2026-11-19 15:53:45
0
mahsanskg786
احسن کی دنیا :
🥺🥺🥺
2026-11-19 15:44:21
0
unknownfull.com
. :
🥀💔
2026-11-19 18:03:29
0
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About