@waseemsajjad6652: #fypシ゚viral🖤tiktok #اللہ تعالیٰ سورۃ العصر میں زمانے کی قسم کھا کر فرماتے ہیں کہ بے شک تمام انسان شدید خسارے اور نقصان میں ہیں، سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک اعمال کیے، اور ایک دوسرے کو حق اور صبر کی تلقین کی۔ دنیا کا مال، عہدہ اور شہرت سب یہی رہ جائے گا۔ اصل کامیابی و کامرانی تو آخرت کی تیاری اور اللہ کی رضا حاصل کرنے میں ہے۔ آئیے اپنی زندگی کا مقصد پہچانیں اور دنیاوی دوڑ کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت کو سنوارنے کی فکر کریں۔ ✨ #millionviews #foryou #foryoupage