@rahmatsalamkhattak1: کے۔ڈی۔اے، کرک۔ سابقہ صوبائی وزیر و صوبائی ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا جناب رحمت سلام خٹک صاحب کی کرک کے۔ڈی۔اے حجرہ خالد خٹک آمد۔ اس موقع پر 22 نومبر کے جلسۂ عام کے حوالے سے ایک اہم نشست منعقد ہوئی، جس میں جلسے کی تیاریوں، انتظامات اور عوامی شرکت کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نشست میں علاقائی مشیران خالد خٹک،یوسف حاجی، رحمان اللہ، سکندر، شفیق الرحمن سمیت دیگر علاقائی مشیران نے شرکت کی۔ 22 نومبر، جلسۂ عام — کرک!