@naeemshah7671: *گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر دو گروپوں کا ایک دوسرے پر الزامات کا معاملہ اہم پیش رفت | دو گروپوں کے درمیان صلح اختلافات اور تنازعات کا خوش اسلوبی سے خاتمہ، دونوں گروپوں نے باہمی رضامندی سے صلح کر لی۔ معززین اور سرکردہ شخصیات کی کوششوں سے دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر آئندہ امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کے ساتھ رہنے کا عہد کیا۔ صلح، برداشت اور بھائی چارہ ہی ایک پُرامن معاشرے کی بنیاد ہیں۔