@rugged_sunshine_designs: #CapCut basically yeah! Anyone else!? #viral #SmallBusiness #christmastimeishere

Rugged•Sunshine•Designs
Rugged•Sunshine•Designs
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 19 November 2026 15:48:33 GMT
95
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rugged_sunshine_designs, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#fypeviral *میاں چنوں (نمائندہ قوم کی رپورٹ) تلمبہ بائی پاس روڈ میدانِ جنگ بن گیا! ملوکا برادری کا لاش سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں* میاں چنوں: تلمبہ بائی پاس روڈ پر آج صبح سویرے اس وقت شدید کشیدگی اور کہرام مچ گیا جب ملوکا برادری کے مشتعل افراد نے مقتول کی نعش عین شاہراہ پر رکھ کر حکومتِ وقت اور مقامی پولیس کے خلاف احتجاجی دھرنا دے دیا۔ مظاہرین میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہے، جو انصاف کے حصول کے لیے دہائیاں دے رہے ہیں اور پولیس کی مبینہ غفلت و بے حسی کے خلاف شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔ مظاہرین کا دو ٹوک مؤقف ہے کہ جب تک قاتلوں کو گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا، وہ لاش سڑک سے نہیں اٹھائیں گے۔ احتجاج اور دھرنے کے باعث تلمبہ بائی پاس روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بلاک ہو گیا ہے، جس سے شاہراہ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور مسافر شدید اذیت میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے تاہم مظاہرین اپنے مطالبات پر ڈٹے ہوئے ہیں اور علاقے میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔

About