@sultanmurad302: Replying to @samiullah73780 💯🫂اگر تمہاری زندگی نہیں بن رہی، تو جگہ بدلو، ہجرت کرو! گاؤں سے ہجرت کرو، شہر سے ہجرت کرو، ملک سے ہجرت کرو! ایک ہی جگہ بیٹھ کر رونے سے کچھ نہیں ہوگا۔ اللہ نے رزق پوری زمین پر پھیلایا ہے، ایک گلی میں نہیں۔ نبی ﷺ نے بھی ہجرت کی تھی، مکہ سے مدینہ۔ ہجرت کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔ جہاں عزت نہ ہو، وہاں رکنا بیوقوفی ہے۔ جہاں کام نہ ہو، وہاں بھوک کے علاوہ کچھ نہیں ملتا۔ ہجرت ڈر نہیں ہے، ہجرت ہمت ہے! نئی جگہ، نئے لوگ، نئی قسمت! اللہ فرماتا ہے، میری زمین وسیع ہے، ہجرت کرو! جو ہجرت کرتا ہے، اللہ اس کی زندگی بدل دیتا ہے۔#ForYouPage #1MillionViews #kamyabi #❣️