@junaidanjum731: زندگی میں اکثر وقت ایسے بھی آتے ہیں جب اپنے بھی کسی کام نہیں آتے، اور انسان ہسپتال کے بستر پر تنہا درد سہتا رہ جاتا ہے😢😢😥😭🤲🙏#sadstory #hospital #pyfツ #plzunfrezemyaccount #fyppppppppppppppppppppppp @حُسن پرست❕ @♟️𝗛𝗔𝗠𝗔𝗗 𝗕𝗔𝗖𝗛𝗔⚜️🚩 @جنید یوسفزئ @MAHII👊😉
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے جو آنکھوں سے بہنے والے آنسوؤں کے بھی محتاج نہیں ہوتے۔
بس دل میں ایک کانٹا بن کر چبھ جاتے ہیں ... خاموش گہرا اور مستقل وقت گزرتا رہتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، حالات کروٹیں لیتے ہیں، مگر وہ چبھن وہیں کی وہیں رہتی ہے۔ نہ مسکراہٹیں اسے دھوکہ دے پاتیں ہیں، نہ مصروفیات اسے بھلا پاتی ہیں۔
یہ وہ درد ہوتا ہے جو کسی کی بات سے نہیں، کسی کے بدل جانے سے نہیں بلکہ اپنی امیدوں کے ٹوٹنے سے جنم لیتا ہے۔