بھائی جی آپ کی بات میرے سمجھ میں نہیں آئی آپ کیا بتا نا چاہتے ہیں ۔
2026-11-21 05:45:11
9
perwaz. aslam :
HAQ 4YAR ZINDABAD
MERY NABI K SB SHAHABA
ZINDABAD
2026-11-21 14:41:32
0
sardar Muneeb :
طارق جمیل صاحب اکثر جھوٹی باتیں بیان کرتے رہتے ہیں
ایسے مبلغین کے بیان کو نہیں سننا چاہئیے
2026-11-21 10:02:43
3
Atif Khan :
مولانا طارق جمیل صاحب نے کون سی بات غلط کی ہے
2026-11-21 05:53:58
2
Unknown🥀 :
جناب اپ اپنی دکان چمکانے کے لیے اس پہ بات کر رہے ہیں ورنہ مولانا مولانا طارق جمیل صاحب نے تو اس طرح کی کوئی بات نہیں کی
2026-11-21 14:45:54
7
rana hasan 241 :
الحمدللہ ہم ہیں صحابہ والے رضی اللہ تعالی عنہ
2026-11-21 06:30:13
9
user1234562772727 :
مولوی تو بتانا کیا چاھتا ھے
2026-11-21 09:34:21
0
Furqan ali Naqshbandi :
بے شک
2026-11-21 06:04:13
1
QAZI MUHAMMED WAHEED :
[Broken heart]
2026-11-21 15:50:22
0
Ali Raza :
تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بغیر دین مقمل نہیں ہے
2026-11-21 09:31:47
8
ubaid meo ♥️ :
ya Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-21 14:56:02
2
Abbas Balti :
2026-11-21 16:54:10
1
khalilahmed :
کسی صاحب ایمان کی صحبت اختیار کرو بات سمج ا جاے گی باطن کی دنیا اباد کرو بچ جاو گے
2026-11-21 17:11:28
2
Muhammad Ramzan :
مولا نا طارق جمیل زنداباد
2026-11-21 13:11:42
2
Niamatullah Bhatti :
jnb s Molana Tariq jameel s konse gustakho kr di h is min Zara yih to batain
2026-11-21 09:09:24
1
shar ali 123 :
بیشک صحابہ کرام ہمارے سر کا تاج ہے میں الحمدللہ حسینی سننی ہوں اور میرا یہ کامل ایمان ہے کہ اللّٰہ اور اس کے حبیب کے بعد بلند ترین مرتبہ حضرت علی علیہ السلام حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام ان کے بعد تمام انبیاء کرام پھر صحابہ کرام پھر اولیاء کرام یہ ترتیب ہم سب کو ذہن نشین رکھنی چاہیئے کیونکہ آقا کے اور آقا کے گھر والوں کے سامنے غلام غلام ہی ہوتا ہے کیونکہ صحابہ کرام خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی یہی ادب سیکھاتے تھے کہ ہم نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور ان کے گھر والوں کے غلام ہیں ہمیں ہرگز ان کی تعریف کے دوران اپنی تعریف قبول نہیں کیونکہ سردار کے سامنے غلام ادب واحترام قائم رکھتے ہیں