@egoistics000: کب ہو گا مکافاتِ عمل میں نے دیکھنا ہے ان لوگوں کو جنہوں نے مجھے رسوا کیا ، بدنام کیا ، توڑدیا ، چھوڑ دیا ،میرا ہنسنا چھین لیا، میری زندگی برباد کر دی۔
:(
*Maturity*
*✿ خلوص کی قیمت ✿*
کچھ لوگ آپ کی محبت، عزت اور خلوص کی قدر نہیں کرتے، بلکہ اسے اپنی ضرورت پوری کرنے کا ذریعہ بنا لیتے ہیں۔ جب تک اُن کا مطلب وابستہ رہتا ہے، آپ اُن کے لیے بہترین ہوتے ہیں، مگر جیسے ہی مفاد ختم ہوتا ہے، رویے بھی بدل جاتے ہیں۔ ایسے لوگوں سے شکوہ نہیں، بس اتنا یاد رکھیں کہ سچی نیت کبھی ضائع نہیں ہوتی، کیونکہ انسان بھول سکتا ہے مگر رب ہر خاموش احسان اور ہر ٹوٹے دل کا حساب رکھتا ہے۔
*. 🥀❤️🩹✨🔐🕊️*
2026-11-19 17:41:31
1
ش🇵🇰🇸🇦 :
mene Makafa e Amal hote Huwa Dhekaaa hai Zarur hota hai Sabar ka safar bhot khubsorat hai 🥹💯
2026-11-19 18:05:42
0
🕷️ :
🥺
2026-11-19 16:56:34
1
𝘽𝙖𝘽𝙖𝙧 𝘼𝙡𝙞 𝙏𝙤𝙤𝙧🔥🥷 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-11-19 17:18:25
1
~Loser☠️~ :
🥺🥺🥺
2026-11-19 16:45:49
1
ATIF-MUGHAL :
💯🙂🥀
2026-11-19 16:45:11
1
007 :
🥺🥺🥺
2026-11-19 17:24:07
1
To see more videos from user @egoistics000, please go to the Tikwm
homepage.