@sajadbngash: یہ اسپیشل ویڈیو میری امی جان کے لیے میری امی تو زندہ ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اور جس کا فوت ہوا ہے اس کو اللہ صبر جمیل عطا فرمائے اور ہمیں ہمیشہ ماں باپ کا قدر کرو یہ ایسے پل ہے کہ یہ ایک بار اگتے ہیں بار بار نہیں اور ہمیشہ ہم سب لوگوں کو ماں باپ زندہ سلامت رکھے اللہ سے دعا ہے میرا 🥰🥀 #viral #like