@masair__resistance: The youth of my homeland are still awake and determined. 🚩✌🏼How can you ever defeat such unwavering passion and determination?#ajkrightsmovement
باقی ملکوں میں لڑکیاں گیت گاتی اور رقص کرتی نظر آتی ہیں، مگر کشمیر کی بیٹیاں اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نعرے لگاتی ہیں۔ فخر ہے ہمیں اپنی ان بہادر بیٹیوں پر، فخر ہے ہمیں کشمیری ہونے پر! ❤️🔥
2026-11-20 01:18:20
5
Ñ𝘰Ñ𝘪𝘌 𝘖𝘖 :
یہ تو کشمیر کا مراد سعید نکلی🫀🫀🫀
2026-11-20 01:55:15
1
kashmiri log :
azadi
2026-11-20 02:49:25
1
جواد خان سدوزئی :
ماشاءاللہ میرے مظلوم دیس کی مزاحمتکار بیٹی اللّٰہ پاک سلامت رکھے 🤲