اسلئے تو مختصراً یہ کہہ دینا ہی کافی ھے کہ "اللّٰہ ھو اکبر"
انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دے گی اللہ کی اس بنائی ھوئی کائنات کی وسعتوں کے بارے میں جانتے ھوئے تو پھر تصور کریں وہ ذات باری تعالٰی کتنی بڑی ھوگی ۔ اللّٰہ ھو اکبر 🥰❤️🥰❤️❤️🥰🥰
2026-11-20 15:35:41
15
Ateeq.jutt :
49 سال تک اسکو فیول کیسے ملتا رہا😏😳😁🤣🤣
2026-11-20 17:37:26
1
AAPA ਅਜ਼ਹਰ ਅਲੀ ਪ੍ਰਿੰਸ ਅਲੀ :
ریت کے ٹیلوں کو مریخ بتاتے ہیں یہ
2026-11-20 14:57:29
3
Tanveer shoe Arouti :
bat mujhy samjh ni ati k agar 72000 sal lagy gy pehly star py pohnchny k Liye to phir inko ye kesay maloom hogaya k 72000 kilometers faisla hai
2026-11-20 15:51:28
1
ابرار :
جو چلا رہا ہے نظام ہستی ۔
وہی خدا ہے ۔
2026-11-20 07:19:50
25
afzalansari54321 :
❤️❤️❤️❤️سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️❤️❤️❤️
2026-11-20 18:13:45
1
Ammad Abbasii :
ALLAH O AKBAR
2026-11-20 17:26:18
0
Syed Irtiza Ali :
یا میرے خدا کتنا خوبصورت ہے تیرا بنایا ہوا عالم توں کتنا خوبصورت ہے
2026-11-20 09:11:38
11
عباس گبول :
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اس زمین کی حیثیت اللہ تعالیٰ کی ذاتِ کہ سامنے مچھر کہ پر کہ برابر بھی نہیں
2026-11-20 16:02:50
1
Waqas Kii Hun Yar🫀🌍 :
میسج آصف مینر کیلئے چار قاعذوں دسغت غلط
2026-11-20 09:42:37
4
Jamil Hussain :
subhan Allaha
2026-11-20 17:27:13
0
Hussain Shah :
ALLA tamam kainat ka Malik hai
2026-11-20 12:00:39
2
Realtor Dubai :
only 1 noori day travelling then how we reach up to 400 noori year away on glances
2026-11-20 09:44:10
0
Butt Jee :
ہم تو کنویں کی مینڈک کی طرح کنویں کو سارا جہاں سمجھتے ہیں سمندروں کی وسعتیں اس کائنات میں اس کی وسعتیں سبحان اللہ اللہ
2026-11-20 13:59:07
0
zaheer abbas :
not true
2026-11-20 17:42:04
0
Aries ♈ rajput7 :
sir g,
Pakistan kahan pohncha 79 saalon Mai 🤗
2026-11-20 13:29:02
1
Abdull... :
Allah o Akbar
2026-11-20 13:13:40
2
Akram :
اللہ اکبر
2026-11-20 12:30:53
2
Ch Shabbir Ahmed bhati :
سبحان اللہ
2026-11-20 10:58:43
1
Sheikh Atif :
Subhan Allah ♥️♥️♥️
2026-11-20 19:34:28
0
Sanjay dutt :
اس میں بہت سارے زبانوں میں سلام اور کچھ باتیں ریکارڈ ہوئی ہے پاکستانی زبان میں پنجابی اور اردو بھی شامل ہیں اس میں ریکارڈ ہوئی یہ اس لئے کہ اگر یہ کسی خلائی مخلوق کو مل جائے تو ہمارے ساتھ رابطے میں آسانی ہو جائے گا اور اس پر ہمارے نظام شمسی کا نقشہ بھی بنا ہے
2026-11-20 19:07:21
0
iftikharchatha :
یہ اتنے سال چلتا رھا خراب وغیرہ نہیں ھوا دوسرا اس کو فیول وغیرہ کس طرح دیا جا تا ھے اس کی وضاحت کریں شکریہ
2026-11-20 19:33:22
0
sana :
کراچی صوبہ بنے گا انشاللہ
2026-11-20 19:15:08
0
Muhammad Shoaib :
کائنات بہت وسیع ہے کوئی شک نہیں مگر یہ وائجر والا نرا ڈرامہ ہے
2026-11-20 18:39:55
0
Syed Mohsin Ali :
اللّٰہ اکبر
2026-11-20 18:22:32
0
To see more videos from user @dunya_news, please go to the Tikwm
homepage.