@crimenightly: 📍 United States 🇺🇸 EMPLOYEE'S UNEXPECTED QUIT LEAVES EVERYONE STUNNED Sometimes people reach their breaking point at work, but apparently, this employee decided to make an unforgettable exit. The dramatic resignation has viewers wondering what happened behind the scenes and what could have pushed someone to quit in such an unexpected way. Whether it was frustration, a bad workplace experience, or simply having enough, one thing is clear: this was not an ordinary resignation! Have you ever seen someone quit a job in a way this dramatic? Would you have done the same? 😂 #WorkplaceDrama #FunnyMoments #JobQuit #CaughtOnCamera #ViralVideo

Katherine Hammang | True Crime
Katherine Hammang | True Crime
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 19 November 2026 17:05:19 GMT
93
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @crimenightly, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نئے امیر تبلیغی جماعت پاکستان 🇵🇰 مولانا احمد بٹلہ صاحب آپ رائیونڈ مرکز کے سینئر بزرگ، عالمی شوریٰ کے رکن اور طویل عرصے تک پاکستان کے نائب امیر رہے۔ رائیونڈ مرکز میں آپ شیخ الحدیث کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ 2018 میں حضرت حاجی محمد عبدالوہاب صاحب نے اپنی وصیت (17 ستمبر 2015) میں جانشینی کے لیے 3 نام تجویز کیے تھے: 1. مولانا نذر الرحمٰن صاحب 2. مولانا احمد بٹلہ صاحب 3. مولانا عبیداللہ خورشید صاحب اس وقت مشاورت سے مولانا نذر الرحمٰن صاحب امیر بنے اور مولانا احمد بٹلہ صاحب نائب امیر بنے۔ اب 16 نومبر 2026 کو حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب (عمر 97 سال) کے انتقال کے بعد، وہی امانت مولانا احمد بٹلہ صاحب کے سپرد ہوئی ہے۔ آپ کا بیان نہایت سادہ، درد بھرا اور اصلاحی ہوتا ہے۔ رائیونڈ عالمی اجتماع 2026 میں آپ نے پہلا افتتاحی بیانِ عصر فرمایا:
نئے امیر تبلیغی جماعت پاکستان 🇵🇰 مولانا احمد بٹلہ صاحب آپ رائیونڈ مرکز کے سینئر بزرگ، عالمی شوریٰ کے رکن اور طویل عرصے تک پاکستان کے نائب امیر رہے۔ رائیونڈ مرکز میں آپ شیخ الحدیث کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ 2018 میں حضرت حاجی محمد عبدالوہاب صاحب نے اپنی وصیت (17 ستمبر 2015) میں جانشینی کے لیے 3 نام تجویز کیے تھے: 1. مولانا نذر الرحمٰن صاحب 2. مولانا احمد بٹلہ صاحب 3. مولانا عبیداللہ خورشید صاحب اس وقت مشاورت سے مولانا نذر الرحمٰن صاحب امیر بنے اور مولانا احمد بٹلہ صاحب نائب امیر بنے۔ اب 16 نومبر 2026 کو حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب (عمر 97 سال) کے انتقال کے بعد، وہی امانت مولانا احمد بٹلہ صاحب کے سپرد ہوئی ہے۔ آپ کا بیان نہایت سادہ، درد بھرا اور اصلاحی ہوتا ہے۔ رائیونڈ عالمی اجتماع 2026 میں آپ نے پہلا افتتاحی بیانِ عصر فرمایا: "آؤ توبہ کا دروازہ کھلا ہے، نبیوں کے مشن کی تکمیل کرو اور جنت کے حقدار بن جاؤ۔" آپ کا زور ہمیشہ اسی بات پر رہتا ہے کہ دین سے دور مسلمانوں کو دین کے دائرے میں لانا، کلمہ سیدھا کرنا اور اپنی زندگیوں پر اسلام نافذ کرنا ہی دعوت و تبلیغ ہے۔ اخلاص، سادگی، پابندیِ سنت اور طویل تبلیغی محنت کی وجہ سے آپ رائیونڈ کے اکابرین میں ممتاز ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس عظیم دینی کام کی بھرپور توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #raiwindmarkaz #TablighiJamaat #maulanaahmadbutla #newameer #Pakistan

About