تم اتنی خوبصورت ہو کہ اگر تمہارے اور سورج کے درمیان سورج موکھی کا پودا لگا دیا جائے تو سورج موکھی کا پھول سورج کو چھوڑ کر تمہاری طرف دیکھے گا
وہ جیسے ایک شعر تھا کہ
تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے اس پہ یار
ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے
☘️🙂🤍
2026-11-19 18:19:39
1
Muhammad Imran :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-19 19:16:23
3
awi :
2026-11-19 17:12:54
3
Fayyaz Abbasi :
2026-11-19 19:22:37
2
BHOO_RA🌶️ :
2026-11-19 19:43:14
1
❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥💔💔💯 :
2026-11-19 17:27:56
2
جاوید اعوان القصیم الرس🇸🇦 :
جی
2026-11-19 20:25:15
0
SANID🤍KHAN :
2026-11-19 21:07:46
0
Armaan Dogar :
🇵🇰💗🇴🇲:اللہ پاک آپ کی زندگی کو اپنی بے شمار رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲❤️اللہ آپ کے ہر دکھ کو خوشی میں، ہر پریشانی کو سکون میں، ہر مشکل کو آسانی میں اور ہر آنسو کو مسکراہٹ میں بدل دے۔ یا اللہ! آپ کے دل کی ہر جائز خواہش پوری فرما، آپ کے نصیب میں وہ خوشیاں لکھ دے جن کا آپ نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔
اللہ آپ کو ہمیشہ صحت، سلامتی، عزت، رزقِ حلال اور سکونِ قلب عطا فرمائے۔ آپ کے گھر کو محبت، برکت اور خوشیوں سے آباد رکھے۔ آپ کو ہر بری نظر، حسد، مصیبت، بیماری اور پریشانی سے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
یا اللہ! اگر اس کے دل میں کوئی ایسی پریشانی ہے جس کا ذکر وہ کسی سے نہیں کر پاتا، تو تو اسے جانتا ہے۔ اس کی ہر خاموش دعا کو قبول فرما، اس کے ہر مشکل کام کو آسان فرما اور اس کے لیے وہاں سے راستے کھول دے جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو۔
اللہ پاک آپ کی ماضی کی غلطیوں کو معاف فرمائے، حال کو بہتر فرمائے اور مستقبل کو روشن فرمائے۔ آپ کے قدم ہمیشہ نیکی، کامیابی اور خوشی کی طرف بڑھیں۔ آپ کو اچھے لوگوں کی صحبت، سچے رشتے، مخلص دوست اور محبت کرنے والے دل عطا فرمائے۔
یا رب العالمین! آپ کو اتنی خوشیاں عطا فرما کہ آپ کی آنکھوں میں کبھی غم کے آنسو نہ آئیں۔ آپ کی ہر صبح امید سے، ہر دن برکت سے اور ہر رات سکون سے بھری ہو۔
اللہ آپ کو دنیا میں بھی عزت و کامیابی عطا فرمائے اور آخرت میں بھی اپنی رضا، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤️
2026-11-20 02:24:40
1
Ali Bhati :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-19 22:21:18
0
💙chaparrita🤍kenia🌹🥰🇵🇪 :
🥰❤️
2026-11-20 01:30:18
0
HussAin AaRzu :
2026-11-19 18:24:45
1
Ali javed Rajper :
میری بات ہمیشہ یاد رکھنا یار دھوکے بازی کا دور ہے اگر وفاداری چاہتے ہو تو🐕کتے پالو👭بے وفا انسان نہیں😭یار وہ ایک روپے کی نہیں ہے یار وہ کچرا ہے بے وفا انسان💔یار😭کسی کو ٹوٹ کر جا کر دیکھو یاربلاگ نہ ہو جا تو کہنا مجھے یار
2026-11-20 03:10:19
0
To see more videos from user @shinewithme823, please go to the Tikwm
homepage.