@naasir.axmed28: 2027

NAMES
NAMES
Open In TikTok:
Region: SO
Thursday 19 November 2026 17:15:52 GMT
17
4
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @naasir.axmed28, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محافظینِ عدل کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں اہم ملاقات ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار جناب سلیم کورائی اور جنرل سیکرٹری کے امیدوار کاشف سندھو نے محافظینِ عدل کے دوستوں سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر نوجوان وکلاء کی کثیر تعداد موجود تھی۔ امیدواران نے وکلاء دوستوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کے مسائل سنے اور یقین دہانی کروائی کہ کامیابی کی صورت میں وکلاء برادری کو درپیش تمام مسائل کے حل، فلاح و بہبود اور بار کی بہتری کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے۔ اس موقع پر سردار حسن خان نیازی، ممبر پنجاب بار کونسل اختر چھور، منظور وڑائچ ایڈووکیٹس سمیت سید مدد علی شاہ بخاری، اسامہ یونس گجر، بوھائنہ خان ، اقرا رشید، جام اسامہ طارق، آفاق شاہد، عقبہ خالد، عمر ناظم ایڈووکیٹ، شان عباس، نبیل نثار، طلحہ ہارون، زاھد چوھان ،اسامہ ایاز  اور دیگر معزز وکلاء موجود تھے۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور شرکاء نے باہمی اتحاد، اتفاق اور وکلاء برادری کے روشن مستقبل کے عزم کا اظہار کیا۔ #followers #everyone #toptrending #highlights #viral

About