@sameerahmad10a6: 😭🤲بہت افسوس ہوا کہ حضرت مولانا نظر الرحمن صاحب اس دنیا سے فانی ہو گئے بڑے دل کو تکلیف غمزدہ ہیں لوگ علماء کو ویران کر😭🥺🤲 گئے علماء بھی روتے ہیں دنیا بھی روتی ہے اللہ پاک ان کی قبر🥺 کو درس ان کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام❤️🤲🥺😭 نصیب فرمائے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حوض کوثر نصیب فرمائے ان کی زیارت نصیب فرمائے اور ان کو طفیل اللہ ہماری🥺🤲❤️ بستی فرمائے اج یہ پوری دنیا غمزدہ ہے کہ ایک اللہ والے اس دنیا سے رخصت ہو گئے انا للہ وانا الیہ راجعون اس لیے کہتے ہیں کہ جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جاں ہیں تماشہ نہیں ہے جوانی نے تجھ کو مجنوں بنایا بڑا پہ میں ا کے تو نے کیا کیا ستایا سب نے پڑھا رہ گیا ٹھاٹ سارا کا سارا عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
اَلسَلامُعَلَيْكُم وَرَحْمَةُاَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🥰🥰اللہ تعالی ان کو جنت الفروس میں اعلی مقام عطا فرمائے 😢😢😢😢
2026-11-20 02:40:05
1
QariSaeed rehman :
ولی کامل ،بقیہ السلف ،استاد العلماء حضرت مولانا نذر الرحمن رحمہ اللہ تعالٰی رحمۃ واسعہ ایک عظیم دینی شخصیت تھے ساری زندگی خدمت دین میں بسر ہوئی ہزاروں نفوس نے آ پ سے روحانی،باطنی اور علمی استفادہ کیا اللہ تعالیٰ حضرت کے۔درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین