:ہر بچھڑنے والا انسان بھلایا نہیں جاتا، کچھ لوگ زندگی کے سفر میں یاد بن کر ساتھ رہتے ہیں۔ 🥀
2026-11-19 22:36:36
19
The Journey of My Life📌 :
کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہ..کسی کا ذکر چلے اور بار بار چلے......✍️
2026-11-21 20:26:29
5
Khair Ullah Ghambhir :
* 🥹❤️🩹
* *ساتھ چلنے کا وعدہ کیا تھا اس نے*🥹❤️🩹
*آج تک اس وعدے کا انتظار ہے مجھے* 😭
𝀈᪳khair ullah⸙⤹💀♥️
2026-11-25 16:21:04
3
Dawood DS💯 :
very sad
2026-11-22 16:53:43
4
𝑀𝑎𝒉𝑖 :
Hayyyy
2026-11-26 05:14:04
0
shaziagull :
الوداعی اک چراغاں اور پھر رخصت ہمیں
اب مزید اس روشنی پر داد پا سکتے نہیں
2026-11-20 14:27:14
12
🕊️MisS RoSE🌹 :
hay kmal ❤️❤️❤️❤️
2026-11-19 19:55:13
12
U🥂 :
کیسے اس نے یہ سب کچھ مجھ سے چھپ کر بدلہ،
چہرہ بدلہ رستہ بدلہ بعد میں گھر بدلہ،
میں اس کے بارے میں یہ کہتا تھا لوگوں سے میرا نام بدل دینا وہ شخص اگر بدلہ...!
اعجاز بھرانی ❣️
2026-11-19 22:04:23
9
Haider Ali Khan :
Tabhi to Zaryoon Haqeeqat Bol para.
2026-11-21 13:10:38
4
ai bullet raja :
kya baat hai subah se baitha🥰
2026-11-22 17:32:34
2
warraich :
ohyeeeeee
2026-11-20 03:43:48
8
Arisha shaikh :
Nice
2026-11-20 02:35:46
9
KOKAHAR❤️S :
چلے دنیا کا نہیں مجھ کو سہارا تھا سچ کیا ہے مجھے جھوٹ بھی پیارا تھا اب کس کی طرف دیکھ کے کہتے ہو کہ یہ ہے پہلے تو میری سمت اشارہ تھا تم تم جس کی جدائی میں گلے مجھ سے ملے تھے دیکھا تو وہی شخص دوبارہ تھا تمہارا چلے دنیا کا نہیں مجھ کو سہارا تھا سچ کیا ہے مجھے جھوٹ بھی پیارا تھا اب کس کی طرف دیکھ کے کہتے ہو کہ یہ ہے پہلے تو میری سمت اشارہ تھا تم جس کی جدائی میں گلے مجھ سے ملے تھے دیکھا تو وہی شخص دوبارہ تھا تمہارا
2026-11-22 11:04:23
1
Yaqib.jutt :
😭
2026-11-24 09:05:42
2
🇦🇪𝐒ⁱᵏᵃⁿᵈᵃʳ :
2026-11-21 05:05:06
2
❤️🩹gas uddin ❤️🩹 :
2026-11-22 06:26:22
2
🇶🇦 حمزه جوئیہ قطر آلا🥷🏻 :
2026-11-24 16:05:59
1
ℊ υ Ⓙ Ⓙ Ặ ℛ 420 :
2026-11-23 22:24:55
1
Khair Ullah Ghambhir :
*تیرے ہونے کا مجھے اتنا غرور ہو جاتا ہے🥺*
*کیسے زمین سے اسمان اتنا دور ہو جاتا ہے* ❤️🩹
*اور کہنے کو اس دنیا میں لوگ بہت ہیں مگر*🌚
*انسان اس شخص کے لیے کتنا مجبور ہو جاتا ہے*❤️🩹🥹
2026-11-24 05:03:59
1
ikram Ansari :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-21 13:08:22
1
🎖️ چودھری زین 🎖️ :
💔
2026-11-25 16:15:50
0
★彡Salar彡★ :
محبت وہ کتاب ہے جسے قسمت نے آدھا لکھا تھا
اور آدھا ہم نے اپنی آنکھوں سے لکھا تھا
شروع میں سب ہنستے تھے، مزے کرتے تھے
اور آخر میں قسمت نے قلم توڑ کر کتاب بند کر دی
2026-11-26 17:51:58
0
🥷husnain MUGHAL ☠️👈 :
😭😭
2026-11-25 20:42:54
0
Sardar Khan :
💔
2026-11-26 17:30:49
0
✨M@jid z@m@n✨ :
2026-11-24 14:55:05
0
To see more videos from user @bhatti.typist.07, please go to the Tikwm
homepage.