@alijrwar: پاکستان پیپلز پارٹی کے سوشل میڈیا اکاونٹ پر پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ شاہزیب خانزادہ کی ٹیکنکل سنسرشپ کو سامنے لاتے ہوئے آئینہ دکھایا تو کاپی رائٹ کا دعوی کرکے جیو نیوز نے ویڈیو بلاک کردی۔ پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ ویڈیو میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے انٹرویو کے دوران شاہزیب خانزادہ کی صحافتی بددیانتی کو سامنے لاتے ہوئے یہ دکھایا گیا تھا کہ کیسے مہمان کی آواز کو دھیما اور میزبان کی آواز کو بڑھا کر شاہزیب خانزادہ ناظرین پر اپنی دھاک بٹھاتے ہیں تاہم جہاں جہاں یہ ویڈیو شیئر ہورہی ہے،جیو نیوزکی ٹیم کاپی رائٹ کا دعوی کرکے اس ویڈیو کو ہٹوارہی ہے۔ #TOKAlert #PPP #BilawalBhutto
افسوس کی بات ہے پچھلے تقریباً 79 سال میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک کو دیا کیا ہے سوائے کرپشن کے۔ آج بھی لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ وڈیرہ شاہی کا خاتمہ بہت ضروری ہے۔
اور یہ سب ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ۔
2026-11-19 19:50:59
1
🤎شیخ :
ab har jaga zalil ho gy. ab ppp ki yazeed khatam hona wali hai
2026-11-19 18:32:20
2
Rafay :
Zindagi mein Phly bar laga k bilawal sahe raste p jaraha hai support karna wala e tha k 24 ghanta na hue k apna bayan se pher 😂ab yahi kehna par raha hume dobara k beta tum se na ho paiga
2026-11-19 19:01:10
1
💖♥SadiaUsmani♥💖 :
Welcome to porana armistasan punjabistan
2026-11-19 19:42:19
0
Mohammad Junaid :
Jan choro dy Bhai Karachi walo ki
2026-11-19 19:36:50
0
Ahad Qureshi :
shazaib was ryt💗
2026-11-19 19:22:37
0
سول انجینئر حسن جلیل چوھان :
🥰
2026-11-19 19:40:11
0
shahzad Ali lashari 🇱🇾 :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-11-19 18:30:49
0
Shah Zaman :
😢😢😢
2026-11-19 19:47:42
0
love you :
💔💔💔
2026-11-19 17:40:20
0
✨ ✨🔥𝗦𝘄𝗮𝘁𝗶 𝗲𝗱𝗶𝘁𝘀🔥✨✨ :
🥰🥰🥰
2026-11-19 19:49:19
0
To see more videos from user @alijrwar, please go to the Tikwm
homepage.