@pukhtonyar804_: جب انسان کے پاس پیسہ نہیں ہوتا تو رشتے دار اسے زیادہ اہمیت نہیں دیتے، لیکن جب وہ تھوڑا سا پیسہ کمانا شروع کر دیتا ہے اور اس کی زندگی بہتر ہونے لگتی ہے تو وہی رشتے دار حیران رہ جاتے ہیں۔ پھر وہ اس کے بارے میں ایسی باتیں کرنے لگتے ہیں جیسے: اتنا پیسہ کہاں سے آگیا؟ پہلے تو ایسا نہیں تھا! اب تو بڑا امیر بن گیا ہے!