@brokenheart_58_7: بے قصور ہوتے ہوئے ملنے والی سزائیں بہت دردناک ہوتی ہیں،مار دیتی ہیں ،جان لے لیتی ہیں لیکن انسان مرتا نہیں ہے زندہ رہ جاتا ہے تا عمر بے انتہا درد اور اذیت سہنے کے لیے 🥹😔#hearttouchinglines #viewsproblem #brokenheart💔🥺
❤️:کچھ اذیتیں ہمیں خاموشی سے سہنی ہوتی ہیں
کُچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کر سکتے🖤
2026-11-20 19:06:38
0
@.î Hët foR LoVe ☠️ :
uf 💔
2026-11-20 10:02:22
1
mubeen ali :
bilkul Sahi bola AP ne
2026-11-20 16:15:13
0
🫀S K B 🥀 :
Right
2026-11-20 15:56:24
0
سندس 🚩 :
Exactly🥀
2026-11-20 10:12:44
2
♡MaaN o H€€R♡ :
right🥺
2026-11-20 10:14:13
0
shehzadi ❤️❤️ :
[Crying][Crying][Crying]
2026-11-20 15:07:09
0
🦋⃟ ๓ēhr໐໐๓_ē_iŞh๑≛⃝♥️ :
[Like]
2026-11-20 19:30:28
0
S͜͡o͜͡u͜͡l͜͡i͜͡s͜͡t͜͡i͜͡c͜͡M͜͡ :
اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہو افسردہ وہ بھی
دل کی کیا بات کریں، دل تو ہے ناداں جاناں
جس کو دیکھو وہی زنجیر با پا لگتا ہے
شہر کا شہر ہوا داخلِ زنداں جاناں
اب تیرا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئے
اور سے اور ہوا درد کا عنوان جاناں.....!!!
2026-11-20 14:27:33
1
S͜͡o͜͡u͜͡l͜͡i͜͡s͜͡t͜͡i͜͡c͜͡M͜͡ :
تیری ہجرتوں کا ملال تھا، مگر اب نہیں
مجھے صرف تیرا خیال تھا، مگر اب نہیں
تیری بے مثال محبتوں کے نثار میں!
تو زمانے بھر میں مثال تھا، مگر اب نہیں
جسے تو نے درد عطا کیا، وہی آدمی
تیری قربتوں میں نہال تھا، مگر اب نہیں
تیرا ہجر میری بشارتوں کو نگل گیا
مجھے شاعری میں کمال تھا، مگر اب نہیں
میں تیری تلاش میں ریزہ ریزہ بکھر گیا
وہ جنونِ شوقِ وصال تھا، مگر اب نہیں
تیرے در پہ آخری بار آ کے پلٹ گیا
میری زندگی کا سوال تھا، مگر اب نہیں
2026-11-20 18:12:54
0
To see more videos from user @brokenheart_58_7, please go to the Tikwm
homepage.