@zouq.e.iishq.official: میں اک بیکار آدمی ہوں… اگر دن بھر کی تھکن کا رات کو حساب و کتاب کروں، تو شاید میرے پاس کوئی کام کی فہرست نہ ہو، بس تمہارا خیال ہو، تمہاری یاد ہو، اور تمہارا نام ہو جو ہر لمحہ میرے دل میں چلتا رہا۔ لوگ کہتے ہیں میں نے آج کیا کیا؟ میں مسکرا کر کہتا ہوں… کچھ خاص نہیں، بس تمہیں سوچتا رہا۔ اور سچ کہوں تو میرے لیے یہی سب سے خوبصورت مصروفیت ہے۔ ❤️ ۔ ۔ #zoqueishqofficial #foryou #foryoupge #viral #fyp