وہ جس نے کہا تھا کہ زندگی بھر میرا ہاتھ نہیں چھوڑے گا دراصل وہ وعدہ نہیں ایک وقتی احساس تھا۔ وقت نے جب اپنے رنگ بدلے، تو وہ بھی بدل گیا۔ یہی زندگی کی سب سے تلخ حقیقت ہے کہ لوگ ساتھ چلتے ہوئے بھی دل سے دور ہو جاتے ہیں۔ کچھ تعلقات لفظوں کے سہارے بنتے ہیں، مگر وقت کے امتحان میں وہ لفظ ہی بکھر جاتے ہیں۔ انسان وہیں ٹوٹتا ہے جہاں وہ سب سے زیادہ بھروسہ کرتا ہے، اور پھر سیکھتا ہے کہ اب کسی کا ہاتھ نہیں، بس اپنی ہی ذات کا سہارا کافی ہے...!!!
2026-11-20 04:50:24
1
حسنات 🕷 :
or usi orat k lia apni maa k samny b🙂❤️🩹
2026-11-20 06:08:41
0
∆M∆π_🔥 :
@Hخان 🖤🪐
2026-11-20 10:55:41
0
Raees Butt :
🫠🫠🫠
2026-11-20 08:27:51
0
yur_shahh :
🫠
2026-11-20 07:38:15
0
Ch Shahzaib :
🥺🥺🥺
2026-11-20 06:31:44
0
Nazam Rajpoot :
🥺🥺🥺
2026-11-20 06:10:30
0
امان اللہ 👑 :
🙂🙂🙂
2026-11-19 23:37:33
0
ShehroZ TariQ :
💔💔💔
2026-11-20 12:02:36
0
To see more videos from user @ubiihehe, please go to the Tikwm
homepage.