@ruby..1419: میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ایک عمر کے بعد دوست کم ہوتے جائیں گے، پسندیدہ لگنے والے لوگ عام ہو جائیں گے، تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی ، جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگے گا، تنہائی اچھی لگنے لگے گی، لیکن یہ سب عین جوانی کے دنوں میں ہوگا، وہاں یہ نہیں لکھا تھا۔🥺🥀❤️🩹 #foryoupage #tiktokviral #triending #deeplines #fyp