@counterforcepk: *اسلام آباد: بلیو ایریا میں پولیس کی کارروائی، جے یو آئی (ف) کے مسلح افراد گاڑی سمیت تحویل میں!* تھانہ کوہسار کی حدود بلیو ایریا میں اسلام آباد پولیس نے ناکے پر کارروائی کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد کو روک لیا اور ان کی گاڑی قبضے میں لے لی۔ اطلاعات کے مطابق گاڑی میں سوار افراد اسلحہ لے کر G-6 میں مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کی جانب جا رہے تھے۔ پولیس نے ناکے پر انہیں روک کر گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ *واقعے کے بعد سیکیورٹی انتظامات اور مسلح افراد کی موجودگی کے حوالے سے اہم سوالات اٹھنے لگے ہیں۔*

counterforcepk
counterforcepk
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 19 November 2026 18:34:26 GMT
73
7
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @counterforcepk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About