@amir.writer73: #creatorsearchinsights #amirwriter73 Empathy in motion the true value of kindness and compassion #short #trendingcompassion #short
جی بالکل اس پیسے کے لیے میں نے اپنا ملک چھوڑا سعودیہ میں ہوں چار سال ہو گئے ہیں پچھلے مہینے والدہ کا انتقال ہو گیا چھٹی مل گئی لیکن خروج نہیں لگا اور ان کے جنازے پر نہیں پہنچ سکا