@no55no55: #عيضه_المنهالي #تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬 #اكسبلور #اكسبلورexplore #جديد

🇧🇭♥️عـــيـــــون♥️🇧🇭
🇧🇭♥️عـــيـــــون♥️🇧🇭
Open In TikTok:
Region: BH
Thursday 19 November 2026 18:45:49 GMT
23643
104
3
37

Music

Download

Comments

kaaaaleed
التواضع من الاخلاق :
2026-11-20 00:19:41
0
kaaaaleed
التواضع من الاخلاق :
2026-11-20 00:19:47
0
user20088872978036
مدثر ادم :
🥰🥰🥰
2026-11-19 19:26:16
0
To see more videos from user @no55no55, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جانتے ہو، سب سے زیادہ دردناک تنہائی وہ نہیں ہوتی جب انسان کے آس پاس کوئی نہ ہو، بلکہ اصل تنہائی تب جنم لیتی ہے جب تم لوگوں کے ایک بڑے ہجوم میں کھڑے ہو، مگر دل میں یہ یقین رکھنے کے لیے ایک بھی شخص موجود نہ ہو کہ اگر کبھی دنیا تمہارے خلاف ہو گئی تو کوئی تمہارا ہاتھ تھامنے والا بھی ہوگا۔ کچھ لوگ ساری زندگی دوسروں کے لیے جیتے ہیں، ہر رشتہ خلوص سے نبھاتے ہیں، ہر کسی کے دکھ میں شریک ہوتے ہیں، دوسروں کی خاموشیوں کو سمجھتے ہیں، مگر اپنی باری پر انہیں اکثر اپنی ہی خاموشی کا بوجھ اٹھانا پڑتا ہے۔ وہ سب کے لیے اہم ہوتے ہیں، مگر کسی کی ترجیح نہیں بنتے۔ سب کے پاس ان کے لیے وقت ہوتا ہے، مگر ان کے پاس بیٹھ کر ان کا حال پوچھنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ اور پھر ایک وقت آتا ہے جب وہ کسی سے شکوہ کرنا بھی چھوڑ دیتے ہیں، اپنی ضرورتیں بتانا بھی چھوڑ دیتے ہیں، کیونکہ انہیں سمجھ آ جاتا ہے کہ ہر تعلق میں موجود ہونا، کسی کے دل میں موجود ہونے کی ضمانت نہیں ہوتا۔ شاید یہی سیاح بختی ہے کہ پوری عمر لوگوں کے درمیان گزار دو، مگر زندگی کے آخری حصے تک یہ کہنے کے لیے کوئی اپنا نہ ملے کہ دنیا میں سب بدل جائیں، تب بھی ایک شخص ہے جو میرا ہے۔ . . . . . . #fyp #aesthetic #foryou #dontunderreviewmyvideo #foryoupage

About