@iraq_basra_musafreen: ڈے 1 (Day 1) — میشن کربلا حسینیہ نجفِ اشرف سے تشریف لائے معزز علمائے کرام، بصرہ کمیٹی جوانان کے ہمراہ بصرہ میں مقیم پاراچنار کے بھائیوں کے پاس پہنچ گئے۔ کربلائے معلیٰ میں حسینیہ کی تعمیر کے سلسلے میں مختلف مقامات پر ملاقاتوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔