@notknown.x00: کبھی کبھی انسان کسی اپنے کی زندگی تو بچا لیتا ہے، مگر اُس کے ساتھ جینے کے خواب نہیں بچا پاتا۔ وہ آج بھی سانس لے رہی ہے، مگر اُس کے دل میں ایک ایسی دنیا ویران ہو چکی ہے جہاں کبھی دونوں نے مل کر زندگی گزارنے کے خواب سجائے تھے۔ "کچھ جدائیاں انسان سے صرف ایک شخص نہیں، اُس کے ساتھ جینے والی پوری زندگی چھین لیتی ہیں۔" 🥀#🥀🥀❤🔥❤🔥❤🔥❤🔥❤🔥🖤🖤🖤🖤#viral_video #@🌺🦋Jiyaaa🌸🦋