@raniiraniya9831: روایتوں نے بیٹیوں کو گناہ کے ڈر سے خاموش کر رکھا ہے۔ ورنہ اسلام نے عورت کو اپنی پسند کے اظہار کا حق دیا ہے۔ حضرت خدیجہؓ نے بھی رسول اللہ ﷺ سے نکاح کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ محبت کوئی گناہ نہیں، اگر اس کی منزل نکاح ہو۔ بیٹیوں کی پسند کو عزت دینا بھی والدین کی خوبصورت تربیت ہے۔ ہر خواہش بے حیائی نہیں ہوتی، کچھ خواب بہت پاکیزہ بھی ہوتے ہیں۔ بیٹی کو خاموشی نہیں، اعتماد اور رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کی پسند سننا بے عزتی نہیں بلکہ اس کے جذبات کا احترام ہے۔ نکاح میں رضامندی اور خوشی دونوں کی اہمیت ہے۔ بیٹیوں کو روایتوں کے خوف سے نہیں، دین کی روشنی میں جینا سکھائیں۔ ♥️🌸 #unfreezemyacount #forypuu #follow #fy✨
اس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ نکاح کا پیغام عورت بھی خود بھیج سکتی ہے، اس میں کوئی شرم یا بےعزتی نہیں۔ حضرت خدیجہؓ نے کردار، عزت اور نیک نیتی کو اہمیت دی،❤️
2026-11-20 11:59:25
22
ˢʰᵉʳمحمدℬ𝒜ℒ❂𝒞ℋ :
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ جیسی باحیا عورت اب کہاں
2026-11-20 15:32:59
13
MIRZA AWAIS :
unho ny nikkah ka pegaam bheja tha or nikkah kiya tha..... Ajkal nikkah ni baki sb kuch ho ra.... pasand ki ijazat hy lakin sirf nikkah k lie... us sb k lie ni jo ajkal ho ra
2026-11-20 09:55:31
11
Abdullah khan :
mane ose shedat se caha tha uff to Kya mil gyi mujhe mare Jan ❣️Alhamdulila 🫰
2026-11-21 04:56:41
0
Raza writes🩵💫 :
Jis KO choose krna apny uska apky liye loyal Hona is time zaroori ha jab apky ghr waly us larky sy pochein k Tu razi
2026-11-20 11:40:42
0
ADNAN :
ہم بھی یہی سوچ کے بیٹھے کے ہمیں بھی کوئی چن لے
2026-11-20 10:39:01
2
Muhammad Ahmad :
100 percent lakin wo bety b hazrat hadija (RA)hona chaheya
2026-11-20 13:46:11
0
Naveed Baig(mongol barlaas) :
un ko inthab karny ki aql ka andaza b to dekho na k Kya inthab tha un ka
r AJ Kal ka inthab Kya he
2026-11-20 09:36:38
1
mahar Haiderali official :
bashk asa hi 💫
2026-11-21 03:08:36
1
Muslimخان :
بلکل
2026-11-20 17:18:20
0
"JAZ¡B" :
i.m agreeee with you.....?
جتنا قران نے عورت کے اسلام کے دائرے میں رہ کر آزادی دی ہے
can't believe it
2026-11-20 22:39:13
1
✧༺❖ 𝐑𝐎𝐑 𝐉𝐎𝐇𝐍 ❖༻✧ :
خدیجہؓ جیسا دل کہاں، محمد ﷺ جیسا کردار کہاں؛ محبت تو آج بھی ہے، مگر وہ پاکیزگی اور وفا کہاں 😔
2026-11-20 22:38:02
1
MASOOM :
theek wisy he Allah ny hukam diya hi pardy karny ka or Allah or us k Rasool k hukam Manny ka
2026-11-20 09:18:16
2
anas swati :
:جب میں دکھوں سے نکل جاؤ گا تو
میرا پہلا کام تجھے پہچاننے سے انکار ہو گا ۔
2026-11-20 03:36:26
2
M F M :
حقیقت کو لوگ کتنا چھپاتے ہیں جب حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ نے اپنے نکاح کا پیغام بھیجا تھا تب ان کی عمر 40 سال تھی یعنی انتہائی میچور اپ اس کے پہلے نکاح کے بارے میں کیوں نہیں بتاتے کیا انہوں نے پہلے اپنے نکاح کا پیغام بھی خود بھیجا تھا
یہ صرف اور صرف عورتوں کو ورغلانے کے لیے باتیں ہیں
کیوں نہیں بتاتے کہ اماں عائشہ رضی اللہ عنہ نے بھی کس طرح نکاح کیا
2026-11-20 15:12:42
1
syed حنفی :
100% Right 👍
لیکن اس سے پہلے بچوں کی اسلامی تربیت نہایت ضروری ہے۔
پھر اپ اس کو اختیار دیجیے
2026-11-20 11:57:26
1
Wasim Ahmed 804 :
🥰🥰 ahhh kamal.... 🥰🥰🥰
khaatam.... 🥰🥰🥰
2026-11-20 07:02:07
2
YOUR . JOJO🥀🫤 :
leken phir bi lerkiyan roki han kea ... ye bateo sister.... kea hooo rha hay har jga ... batyen
2026-11-20 13:23:42
1
Naveed Baig(mongol barlaas) :
shukria AP ka❤️
2026-11-20 14:14:08
1
Salman Sheikh :
🥰yes
2026-11-20 07:43:28
1
🎀 Fahad 💞🇸🇦 :
ya Allah pak Meri pasnd mijy halal risty say ata farmaaa dey please 🙏
2026-11-20 12:26:30
1
Khalid Hussain :
It's true, this is the reality of Islamic society
2026-11-20 07:01:42
2
AAA :
Lekin o humsafar b Ta
2026-11-20 14:12:50
1
Ñumañ Ahmed NOMI :
true
2026-11-20 04:43:54
1
Gezgin :
شریعت اجازت دیتی ہے تو ہم مسلمان پتہ نہیں کونسی الجھنوں میں ہیں
2026-11-20 06:58:58
3
To see more videos from user @raniiraniya9831, please go to the Tikwm
homepage.