@asadtoor_fan: جب عمران خان ائے گا اڈیالہ سے باہر یہ سب چور ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں گے #imrankhan #freeimrankhan #pti #imrankhanzindabad #asadtoor

Asad Toor
Asad Toor
Open In TikTok:
Region: BH
Thursday 19 November 2026 19:22:55 GMT
32657
4742
120
105

Music

Download

Comments

sayedalimadadshah
Ali مدد Shah✨ :
Buzdil dushman mily Khan sahb ko
2026-11-19 20:11:12
37
danisml4
ADNAN S KHAN :
ایک انسان کا فیصلہ ہوتا ہے اور ایک اللہ کا لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ کا فیصلہ ہو
2026-11-19 20:05:19
39
amjad.iqbal491
Amjad Iqbal :
عمران تو باہر ھو گا ۔ یہ نظام رہے نہ رہے ، 💪💪💪🫵🫵
2026-11-19 20:03:56
11
user2849110831631
user2849110831631 :
Imran Khan zandabad
2026-11-19 20:22:08
8
rai.shiraz.rai.sh
Rai sarfraz ahmad :
اسد تو بھائی انشاءاللہ عمران خان اس ملک کے وزیراعظم ہوں گے انشاء اللہ
2026-11-19 20:12:27
6
asad185351368
Asad 666 :
2026-11-19 20:02:07
8
lala80214
Lala :
Brother problem in not inside Pakistan. Actually Khan is the culprit of International world. They don't want him to out. The establishment is nothing.
2026-11-19 19:30:54
2
drunkhan804
drun khan :
2026-11-19 20:20:02
10
user666966498
Tanveer Ahmad 2526 :
khan zaroor ae ga
2026-11-19 20:45:10
0
3chsufyan
ch sufyan :
ye waqt ky feroon govt Allah ki pakr me boht jald ay ghi inshaAllah
2026-11-19 20:33:53
2
vasco.digama50
@vasco.digama5 :
Great Leader
2026-11-19 21:33:24
0
user3571202209032
alm70 :
bilawal and maulana will fill the Imran khan vacuum they started that way.
2026-11-19 21:26:16
0
fahidkohat
KOHAT PTI TIGER 🇵🇰♥️🇧🇭 :
only Imran Khan Pakistani king
2026-11-19 21:26:07
0
droneclips1
drone clips :
True unfortunately
2026-11-19 21:40:21
0
raja.imran2309
Raja imran :
2026-11-19 19:29:39
1
nkjadoon23
Hope 🇩🇪🇵🇰 :
Yes brother
2026-11-19 21:33:17
0
diltak08
B shah :
Right
2026-11-19 20:21:11
1
naeem.shazad61
Naeem Shazad :
imran Khan zindabad ❤️❤️❤️
2026-11-19 19:42:41
0
farvez.khan215
Farvez Khan :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰804
2026-11-19 20:14:17
1
rahil0937
RAHIL :
2026-11-19 21:43:07
1
zainab.78627
💫🤍 𝕫𝕒𝕚𝕟𝕒𝕓804 🤍💫 :
میرا لیڈر عمران خان ایک نہایت بہادر، صابر، مخلص اور دردِ دل رکھنے والا انسان ہے۔ وہ غریبوں کا مددگار ہے، دوسروں کے دکھ درد کو محسوس کرنے والا اور انسانیت سے محبت کرنے والا شخص ہے۔ ❤️‍🩹 اور اس کا جانشین، سہیل آفریدی، بھی ایک بہادر اور نڈر نوجوان ہے۔ آج یہ دونوں ہمارے دلوں کے قریب رہنما مشکل حالات اور ظلم کے شکنجے میں ہیں۔ ہمارا دل اپنے قائد کے لیے بہت پریشان ہے۔ 💔 یا اللہ! 🤲🏻 ہمارے قائد عمران خان اور سہیل آفریدی کے لیے آسانیاں پیدا فرما، انہیں ہر مشکل سے نجات عطا فرما، ان کی حفاظت فرما اور انہیں جلد از جلد رہائی نصیب فرما۔ یا اللہ! ان کے حوصلوں کو مضبوط رکھ اور انہیں حق و سچ پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما۔ میرے پاکستانیوں! اپنے قائد کے لیے دل سے دعا کریں۔ یا اللہ! ہمارے خان صاحب کو خیریت کے ساتھ آزادی عطا فرما اور ہمارے بے چین دلوں کو سکون نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻❤️مرشد کی رہائی، ہمارے دل کی دعا ہے۔ 🥺❤️‍🩹
2026-11-19 21:42:49
0
muhammadwasem11
Muhammad Waseem khan 720 :
2026-11-19 21:42:19
0
qamar.uzzaman7
Qamar Uzzaman :
jab mery rabh k fesa howaa awam bi khribho jay gi Khan bi bher ho ga
2026-11-19 21:35:00
0
affanaffi35
Affan :
2026-11-19 21:34:58
0
syed7992
syed :
bhai g mayooss na,kero ALLAH is the best planner
2026-11-19 21:45:57
0
To see more videos from user @asadtoor_fan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دل ہے مسلماں میرا نہ تیرا تو بھی نمازی، میں بھی نمازی مطلب: مسلمانوں سے مخاطب ہو کر علامہ کہتے ہیں کہ دکھانے کے لیے نماز میں بھی پڑھتا ہوں اور تو بھی ! اس کے باوجود نہ باطنی سطح پر میں مسلمان نہ تو! یعنی میرے اور تیرے دلوں میں ا سلام کا جذبہ برائے نام ہے ۔ میں جانتا ہوں انجام اس کا جس معرکے میں مُلّا ہوں غازی مطلب: اور یہ بھی جان لے کہ جس معرکے میں ملا آپس میں ٹکرا جائیں اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے ہر طرح کا حربہ استعمال کریں اس معرکے کا انجام جو کچھ بھی ہو گا اس کی تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ تو زندگی ہے پائندگی ہے باقی ہے جو کچھ سب خاک بازی مطلب: خاک بازی: مٹی کا کھیل، ناپائیدار مطلب: علامہ نظم کے اس آخری شعر میں اپنے محبوب کو مخاطب کر کے کہتے ہیں کہ تو ہی میری زندگی ہے اور تجھی سے بہت کچھ حاصل ہوا ہے باقی سب بے معنی بات ہے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About