@vraeson: We are so busy trying to make a living that sometimes we forget to live. #PaidPartnership #LIVEIncentiveProgram #LIVEFEST2026

VRÉN
VRÉN
Open In TikTok:
Region: AE
Thursday 19 November 2026 19:23:17 GMT
140
5
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @vraeson, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کھیلوں کی بحالی اور ہاکی کے فروغ کے لیے ورلڈ چیمپئن رانا شفیق خاں کی میجر جنرل عرفان ارشد سے ملاقات ورلڈ چیمپئن رانا شفیق خاں نے رانا آصف اور دیگر احباب کے ہمراہ چیئرمین الپائن کلب آف پاکستان اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو ممبر، میجر جنرل عرفان ارشد صاحب سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی اور فروغ کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ گفتگو میں بالخصوص قومی کھیل ہاکی کو فروغ دینے پر توجہ دی گئی۔ اس حوالے سے مقامی سطح پر ہاکی کی سرگرمیوں کو فعال بنانے اور نوجوان کھلاڑیوں کو تربیت اور مقابلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنے کی اہمیت پر بات ہوئی۔ ملاقات میں اس امر پر بھی گفتگو ہوئی کہ ہاکی کے فروغ کے لیے مقامی کلبوں، کوچز اور کھیلوں کے اداروں کا تعاون اہم ہے۔ باقاعدہ تربیت اور مقامی مقابلوں کے ذریعے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے اور کھیل میں آگے بڑھنے کے مواقع مل سکتے ہیں۔ رانا آصف اور دیگر احباب بھی اس موقع پر موجود تھے۔۔۔۔ #foryou #creatorsearchinsights #trendingvideo #viralvideo #foryoupage❤️❤️

About