@kamranaesthicx: کچھ رشتے سچ برداشت نہیں کر پاتے، کیونکہ اُن کی بنیاد محبت سے زیادہ خاموش سمجھوتوں پر ہوتی ہے۔ 🥀🖤 جب تک آپ ہر غلط بات پر خاموش رہتے ہیں، سب آپ سے خوش رہتے ہیں۔ مگر جس دن آپ حق اور غلط کا فرق واضح کر دیں، وہی لوگ آپ سے دور ہونے لگتے ہیں۔ کیونکہ بعض لوگوں کو اپنی غلطی کا احساس نہیں، صرف اُس شخص سے شکایت ہوتی ہے جو اُنہیں آئینہ دکھا دے۔ #fyp