@sohail.amjad15: السلام علیکم جمعہ مبارک *❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔* *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿 `میرا یقین ہے کہ :)`🌸🍃 *اللّٰـــــہ سبحان وتعالٰی کی محبت ہر انسان کو وراثت میں ملتی ہے..*💌 `واحد یہ ایسی وراثت ہے جس میں آپ کا حصہ آپکی مرضی کے مطابق آپکو عطا کیا جاتا ہے :)`🌸🔐 *جتنا آپ اس محبت کو پانے کی کوشش کریں گے اتنی ہی وراثت میں حصہ آپکا بڑھتا جائے گا* `اللّٰـــــہ سبحان وتعالٰی سے محبت کرنے میں پہل کریں :)`🫀🤌🏻 *اللّٰـــــہ سبحان وتعالٰی ہر وقت ہمارے توبہ کا منتظر ہے... اللّٰـــــہ سبحان وتعالٰی کو اپنا بنا لیں گناہوں کی معافی تلافی کر لیں😭 اس کے سوا کوئی محبتوں کا امین نہیں*🥹 *محبت کا دوسرا نام ہی اللّٰـــــہ سبحان وتعالٰی ہے...اور اللّٰـــــہ سبحان وتعالٰی ہی محبت ہے* 🥰#deartiktokteamdontunderviewmyvideos #ameen #unfrezzmyaccount #makhamukrma🕋🕋 #jaddah_saudi_arabia🇸🇦🇸🇦🇸🇦