@thundermahfouz: تعال قهوتك والليل ، فضل شاكر ، عمري الباقي اغاني فضل شاكر، اغاني ترد ، عودة الغائب ، اغاني حب تصميم فيديوهات، فيديوهات جاهزة، تصميمي، قوالب جاهزة حالات واتس اب، فيديوهات واتسب، ستوريات قهوة سادة، قهوتي، تصوير قهوة، فيديوهات عن القهوة، قهوة تركية ، قهوة عربية، قهوة سعودية #CapCut #عمري_الباقي #فضل_شاكر #تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬 #your_coffee

Thunder Mahfouz
Thunder Mahfouz
Open In TikTok:
Region: JO
Thursday 19 November 2026 20:43:20 GMT
28369
1031
6
330

Music

Download

Comments

zillalqamar.x
𓆩 ظل القمر 𓆪 :
ابداع
2026-11-23 07:57:07
0
kennyno1
Kenny kurly :
2026-11-20 06:58:27
0
shadyahaym
shadya@enicay19992 :
2026-11-21 11:12:41
0
mina_mka.69
الهاشميه .مينا مكه :
2026-11-21 18:55:20
0
ranoosh2298
Rana :
🥰🥰🥰
2026-11-19 21:13:07
0
wewagscas3y
wewagscas3y :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-20 12:33:20
0
To see more videos from user @thundermahfouz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم سمندر کی گہرائی سے پکارو گے! اللہ وہاں بھی تمہاری سنے گا۔ یہ جملہ نہیں یہ یقین ہے، یہ توکل ہے، یہ اس رب کا وعدہ ہے جو مچھلی کے پیٹ میں یونس علیہ السلام کی دعا سن سکتا ہے تو تمہاری کیوں نہیں سنے گا۔ کبھی کبھی انسان اتنا ٹوٹ جاتا ہے کہ اسے لگتا ہے اب کوئی راستہ نہیں بچا، چاروں طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے، گہرائی ہی گہرائی ہے، ڈوبنے کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ مگر یاد رکھو، جب تم سمندر کی سب سے گہری جگہ پر بھی ہو گے، جب دنیا تمہیں چھوڑ چکی ہو گی، جب تمہاری آواز کسی انسان تک نہیں پہنچ رہی ہو گی، تب بھی ایک ذات ہے جو تمہاری خاموش آہ کو بھی سن لے گی۔ وہ اللہ ہے، جو شاہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے، جو اندھیری رات میں چیونٹی کے چلنے کی آواز بھی سن لیتا ہے، وہ تمہارے دل کی دھڑکن تک سن لیتا ہے۔ بس تم پکارو تو سہی، دل سے پکارو، ٹوٹ کر پکارو، رو کر پکارو، وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ سمندر کتنا بھی گہرا کیوں نہ ہو، اللہ کی رحمت اس سے کہیں زیادہ گہری ہے۔ #viraltiktok #unfreezemyaccount#creatorsearchinsights #positivemotivationfortheday#pleasedontunderreviewmyvedios🔥

About