@niphan119: کبھی کبھی انسان خاموش اس لیے نہیں ہوتا کہ اُس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا بلکہ اس لیے خاموش ہو جاتا ہے کیونکہ اُس نے بہت کچھ محسوس کیا ہوتا ہے مگر سمجھانے کے لیے الفاظ نہیں ملتے عجیب بات ہے نا کچھ درد آنکھوں سے نہیں بہتے بس انسان کے لہجے سوچ اور خاموشی میں اتر جاتے ہیں۔ 🖤 . . . . . . #deeplines #urdushayari #forypupage #tiktokviral #myvideo