@zoya__naz: میں دھیرے دھیرے اپنی بینائی کھو رہی ہوں اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتیں ہیں مگر میں جانتی ہوں اس کی سب سے بڑی وجہ وہ خواب ہیں جو ٹوٹ کر میری آنکھوں میں پیوست ہو گۓ دیکھنے والے کبھی نہیں دیکھ سکتے کہ میری آنکھ سے ٹپکنے والے لہوں کے ساتھ میری بینائی بھی بہہ رہی ہے۔۔۔۔۔🫠❤️🩹 #💔 #foryou #foryoupage